بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا کا کندرا کے خلاف پرچہ درج، زیادتی کا الزام

 

 

قومی آواز،

شوبز نیوز30جولائی،2021

بھارتی بولی ووڈ آج کل شلپا سیٹھی اور راج کندرا اسکینڈل کی ذد میں ہے۔اس دوران ایک اور بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے راج کندرا کے خلاف پرچہ درج کراتے ہوئے کہا ہے کہ کندرا نے ان کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ راج کندرا فحش فلمیں بنانے اور اپ لوڈ کرنے کے جرم میں پولیس تحویل میں اور عدالت نے ان کی ضمانت منسوخ کر دی ہے۔


متعلقہ خبریں