بھارتی اداکار اکشے کمار میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے، بھارتی شکست پر غم سے نڈھال

قومی آواز
شوبز نیو ز، 25 اکتوبر ،2021
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست کے بعد اسٹیڈیم میں موجود بھارتی کھلاڑی، فینز اور بھارت سے آئے ہوئے بھارتی اداکاروں اور فنکاروں پر سکتہ طاری ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس موقع پر اداکار اکشے کمار کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں بھارتی شکست پر ان کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا۔ سوشل میڈیا کے صارفین اکشے کمار کی اس تصویر کو مزاحیہ بنا کر اپنے اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں