قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز30اپریل ، 2020،
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج نے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا لانس نائیک اور تین شہری شہید ہو گئے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
چونتیس سالہ لانس نائیک کا تعلق کے پی کے کے علاقے کر ک سے تھا۔ پاک فوج نے حملے کا منہ توڑ جواب دیا اور بھارتی چوکیوں کو خاموش کر دیا۔