قومی آواز،
عالمی نیو ز 24ستمبر،2021
بھارت سے آنے والی اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کے انتہائی قریبی دوست گوتم ادانی کے قبضہ سے چار ہزارکلو گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ یہ ہیروئن افغانستان کے شہر قندھار سے بھارت اسمگل کی گئی تھی۔ گو تم ادانی کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ وزیر اعظم کے انتہائی قریبی دوست ہیں اور بھارتی بندر گاہوں پر زیادہ تر کنٹینرز کی نقل و حرکت ان ہی کی نگرانی میں ہوتی ہے۔ اس معاملے پر بھارتی سیاست میں بھونچال آگیا ہے اور وزیر اعظم پر کڑی تنقید کر رہی ہے۔