قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز4 جون، 2020،
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارت کسی بھی قسم کی مہم جوئی سے باز رہے کیونکہ اس کے نتائج کنٹرول سے باہر ہوں گے۔ وہ نجی چینل پر ایک پروگرام میں بات چیت کر رہے تھے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ بھارت وہاں بھی مداخلت کر رہا ہے جہاں اس کی سرحدیں بھی نہیں ملتیں۔انہوں نے بھارت سے کہا کہ پاکستان ہر قسم کی صورتحال کے لئے تیار ہیں۔