بھارت کشمیر میں لوگوں پر پیلٹ گن کا استعمال بند کرے، سیکریٹری جنرل یو این او

قومی آواز،
عالمی نیوز،29جون،2021
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھارت سے کہا ہے کہ وہ کشمیر میں لوگوں پر پیلٹ گن کا استعمال بند کرے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ انہوں نے بھارت سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ وہ بچوں کو سیکورٹی فورسز سے منسلک نہ کرے اور نہ ہی ان پر پیلٹ گن استعمال کرے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں بچوں کے خلاف سنگین اقدامات پر انہیں دکھ ہوا ہے۔ انہوں نے اسکولوں میں فوج کے قیام پر بھی اپنی تشویش کا اظہار کیا۔


متعلقہ خبریں