قومی آواز :ماسکو،
کینیڈین نیوز9،ستمبر، 2020،
چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ سرحدوں پر کشیدگی پیدا کرنے والے کسی بھی اقدام سے باز رہے ۔ چین نے واضح کیا کہ چین اپنے علاقوں سے کسی بھی صورت دستبردار نہیں ہوگا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ یہ بات چین کے وزیر دفاع جنرل وینی فینگی نے شنگھائی تعاون کونسل تنظیم کے اجلاس کے موقع پر کہی۔اس موقع پر بھارت اور چین کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات بھی ہوئی تاہم دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں کوئی کمی نہیں ہوئی ہے۔