بیرون ملک سے پاکستانیوں کوواپس لانے کے لئے نیا شیڈول جاری ،ترجمان پی آئی اے

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز، 6 مئی ، 2020،
حکومت نے بیرن ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لئے پی آئی اے کو نئی پروازیں چلانے کی اجازت دے دی ہے ۔ اس سلسلے میں پی آئی اے نے نیا شیڈول بھی جاری کر دیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پی آئی اے لاہور سے چار خصوصی پروازیں چلائے گی۔سات مئی کو خصوصی پرواز برطانوی شہریوں کو لے کر لندن روانہ ہو گی جبکہ ایک اور پرواز دو سو پاکستانیوں کو لے کر دبئی سے پاکستان آئے گی۔


متعلقہ خبریں