بیماری سے تحفظ والے پاسپورٹ کی بات ابھی قبل از وقت ہے، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز27اپریل ، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کورونا سے مبرا پاسپورٹ کی بات ابھی قبل از وقت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک یہ بات ثابت نہیں ہوئی ہے کہ کورونا بیماری ایک بار ہو نے کے بعد دوبارہ نہیں ہو سکتی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے یہ بات عالمی ادارہ صحت کی بریفنگ سننے کے بعد بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے صوبوں کو بھی ہدایت کی کہ وہ بچاﺅ کے اقدامات میں غفلت سے کام نہ لیں اور ہمہ وقت چوکس رہیں۔


متعلقہ خبریں