بے ویو کے علاقے میں ہتھیار بند شخص کی اطلاع ، پولیس کی دوڑیں

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،14ستمبر 2019،
بے ویو کے علاقے میںایک ہتھیار بند شخص کے دیکھے جانے کے بعد پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ پولیس کے مطابق اطلاع ملنے کے بعد علاقے کے نزدیکی اسکول بند کرا دئیے گئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے سے کسی قسم کی فائرنگ کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی تاہم پولیس اس کیس کی تفتیش کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں