تائیوان میں مسافر بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی، اڑتالیس مسافر جان سے گئے درجنوں زخمی

 

قومی آواز :
عالمی نیوز،2اپریل ، 2021
تائیوان کے شہر ہوالین میں ایک مسافر بردار ٹرین کے پٹری سے اتر جانے کے حادثے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق اڑتالیس مسافر جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ حادثہ ایک سرنگ کے اندر پیش آنے کی وجہ سے امدادی کام میں دشواری پیش آ رہی ہے۔اس ٹرین میں ساڑے تین سو مسافر سفر کر رہے تھے ۔ا س ٹرین کا شمار تائیوان کی تیز رفتار ٹرینوں میں ہوتا ہے اور اس کی رفتار ایک سو تیس کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔


متعلقہ خبریں