قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،12اکتوبر ، 2019،
رواں الیکشن مہم کے دوران جہاں امیدوار ووٹروں کو راغب کرنے کے لئے طرح طرح کے ہتھکنڈے اختیار کر رہے ہیں وہیں تارکین وطن کی قسمت بھی جاگ گئی ہے اور سیاسی جماعتیں ان کے ووٹ کے حصول کے لئے ان کی دلجوئی میں مصروف ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔برامپٹن ایک ایسی رائڈنگ ہے جہاں تارکین کا تناسب مقامیوں سے بڑھ گیا ہے اور امیدوار ان کے ووٹ کے لئے علاقے میں سرگرم ہیں۔