قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز31 مئی ، 2020،
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان سے براہ راست امریکہ پرواز روانہ ہوئی۔ یہ پرواز نیو جرسی کے لئے روانہ کی گئی۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ کچھ عرصہ قبل امریکی حکام سے پاکستان سے براہ راست امریکہ تک پرواز کی اجازت مانگی گئی تھی جو مل گئی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ حکام کے مطابق اگر یہ اجازت مستقل بنیادوں پر مل گئی تو پی آئی اے امریکہ تک براہ راست پروازیں چلائے گی۔