قومی آواز :
قومی نیوز،30اپریل ، 2021
ترکی میںایک فیکٹری میں آگ لگنے سے وہاں کام کرنے والے سولہ پاکستانی مزدور جاں بحق ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستانی مزدوروںمیں سے چار کا تعلق سوات ، دو کانجو اور دو کا تعلق مینگورہ سے تھا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ مزدوروںکے جاح بحق ہونے کی اطلاع وہاں موجود پاکستانیوں نے فون کر کے دی ۔اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔