قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز2،جنوری، 2021،
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کرنے کی تیاری نہ ہونے کے ان کے بیان کو میڈیا میں توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ نئے امریکی صدر کو امریکی ادار ے دنیا کے حالات اور امریکی مسائل کے بارے میں بریف کر رہے ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے اسی سے متعلق بات کی تھی جسے کچھ اور معنی پہنا دئیے گئے۔انہوں نے کہا کہ سابقہ حکومتوں نے تمام ادارے کرپٹ کر دئیے ہیں جنہیں وہ ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔