قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،3مارچ ، 2020،
ٹورنٹو کے مئیر جان ٹوری نے سٹی ہال میں شکاگو کی مئیر لوری لائٹفوٹ سے ملاقات کی۔ دونوں مئیرز کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور دونوں شہروں میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس دوران دونوں مئیرز نے ایک دوسرے کے ساتھ تحائف کا تبادلہ بھی کیا۔