قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز8فروری، 2020،
جاپانی کروز شپ میں موجود ایک امریکی جوڑے کو کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر آئسو لیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
کروز شپ میں مسافروں کی اسکیننگ کے دوران سات کینیڈین شہریوں میں بھی کرونا وائرس کے اثرات پائے گئے ہیں جن پر نظر رکھی جا رہی ہے۔ان سب لوگوں کو چودہ دن تک قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔