قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز28 مئی ، 2020،
اقوام متحدہ کی اگلی کورونا کانفرنس کے حوالے سے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو شریک میزبان کے فرائض انجام دیں گے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اس کانفرنس میں دنیا کو کورونا سے نجات دلانے کے طریقوں پر غور ہو گا۔یہ کانفرنس ڈیجیٹل ٹیکنالو جی کے زریعے منعقد کی جائے گی تاکہ شرکاءکو اس موذی مرض سے محفوظ رکھا جا سکے۔کانفرنس کی میزبانی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گڑز کی صدارت میں ہو گی۔