جسٹن ٹروڈو اور پریمر فورڈ کی ملاقات طے، ورکنگ تعلقات پر غور ہو گا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز22نومبر ، 2019،
اقلیتی حکومت بنانے کی خواہشمند لبرل پارٹی کے لیڈر جسٹن ٹروڈو اور کنزرویٹو پارٹی کے اونٹاریو کے پریمر ڈگ فورڈ اگلے ہفتے ملاقات پر رضامند ہو گئے ہیں۔ اس ملاقات میں دونوں جماعتوں کے درمیان تعاون پر غور ہو گا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
فورڈ کا کہنا ہے کہ سیاست کو سیاست تک محدود رکھنا چاہئیے اور وہ اونٹاریو اور کینیڈا کے مفاد میں ہر طرح کے تعاون کے لئے تیار ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں