قومی آواز
قومی نیو ز ، 31جنوری ،2022
وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ جسٹن ٹروڈو کے اسلاموفوبیا کے خلاف بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ جسٹن ٹروڈو کے اسلاموفوبیا جیسی لعنت کے خلاف ایک خصوصی نمائندہ مقرر کرنے کے اعلان کا بھی خیر مقدم کرتے ہیںجس سے مسئلے کو حل کرنے میں مدد ملے گی۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہی ۔ انہوں نے کہا کہ جسٹن ٹروڈو کا بیان ان کے اس مطالبے کی تائید ہے جس میں انہوں نے دونوں جانب سے مشترکہ کوششوں کو تیز کرنے پر زور دیا تھا۔