قومی آواز،
عالمی نیوز،9جون،2021
عالمی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقہ کی ایک سینتیس سالہ خاتون تھامارا نے اسپتال میں ایک ساتھ دس بچوں کو جنم دیا ہے جن میں سے سات لڑکے اور تین لڑکیاں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ میڈیا کے مطابق ڈاکٹروں کو تھامارا کے غیر معمولی حمل کا علم تھا لیکن ان کو یہ اندازہ نہیں تھا کہ وہ ایک ساتھ دس بچوں کو جنم دیں گی۔ تھامارا کا نام ان کے دس بچوں کے ساتھ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کر لیا گیا ہے۔