قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز،9،دسمبر، 2020،
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم آئندہ سال جنوری میں پاکستان کے دورے پر آئے گی۔ مہمان ٹیم کا یہ دورہ چودہ سال کے بعد پہلا دورہ ہو گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس دورے میں دونوں ٹیمیں دو ٹیسٹ میچ کھیلیں گی۔مہماں ٹیم سولہ اگست کو پاکستان پہنچے گی جبکہ پہلا میچ چھبیس تا تیس جنوری کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گاجبکہ دوسرا میچ راولپنڈی میں ہو گا۔