قومی آواز،
قومی نیوز،19مئی،2021
پی ٹی آئی کے سینئر ممبر جہانگیر ترین نے ہم خیال گروپ کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ دوسری جانب وفاقی وزراء اور کارکنوں نے ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں کا نعرہ لگا دیا ہے اور کارکن اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر وزیر اعظم سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔سینیر ممبر اسد عمر نے بھی اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے میں بھی عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں کا پیغام دیا ہے۔