قومی آواز :
قومی نیوز28اپریل ، 2021
جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ نے وزیر اعظم سے ملاقات کر کے اپنے تحفظات سامنے رکھ دئیے ہیں۔ اس موقع پر گورنر پنجاب چوہدری سرور بھی موجود تھے۔ گروپ کے ترجمان ایم پی اے نذیر چوہان نے میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے وزیر اعظم کو تفصیل سے اپنی شکایات بتائی ہیں ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔خاص کر یہ کیس شہزاد اکبر سے لے کر کسی اور غیر جانبدار باڈی کو دینے کا مطالبہ کیا ہے۔کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نے گروپ کو یقین دہانی کروائی ہے کہ جہانگیر ترین کے ساتھ انصاف ہو گا۔