جین اسٹریٹ میں رات گئے فائرنگ کےواقعات میں پانچ افراد شدید زخمی،حملہ آور فرار

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز11، جولائی، 2020،
ٹورنٹو پولیس کے مطابق جمعہ کی رات جین اسٹریٹ کے علاقے میں ہونے والی فائرنگ میں پانچ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ فائرنگ کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی جہاں پانچ افراد کو گولیاں لگی تھیں جنہیں فور ی طور پر اسپتال پہنچایا گیا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس کے مطابق فائرنگ سلور سیڈان میں سوار دو افراد نے کی جو موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس حملہ آوروں کو تلاش کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں