جی سیون کانفرنس کے دوران وزیر اعظم کا برطانیہ اور جاپان کے سربراہان سے ملاقات کا ایجنڈ ا طے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،25اگست،2019
فرانس میں ہونے والی جی سیون کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے ۔ کینیڈا کی جانب سے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیر کانفرنس کے دوران برطانیہ اور جاپان کے سربراہان سے بھی ملاقات کریں گے ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ اس ملاقات میں تجارتی اور معاشی تعلقات کے فروغ پر بات کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں