قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز31، جولائی، 2020،
خدا خدا کر کے شروع ہونے والی بیس بال سیریز جس میں بلیو جے اور دیگر ٹیموںنے حصہ لینا تھا دو ممبران میں کورونا پازیٹیو آنے کے بعد ایک بار پھر ملتوی کر دی گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ترجمان کے مطابق اسٹاف کے دو ممبران میں کورونا کو موجودگی ثابت ہوئی ہے جس کے بعد سٹیزن پارک میں ہونے والے گیمز کی تمام سرگرمیاں معطل کر دی گئی ہیں