حوثی باغیوں کا سعودی عرب کے ایئرپورٹ پر حملہ، چار افراد زخمی

قومی آواز
عالمی نیو ز، 7 اکتوبر ،2021
عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے ابہا ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جس کو ناکام بنا دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ حوثی باغیوں نے ایئرپورٹ پر بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے حملہ کیا تاہم دفاعی نظام نے ڈرون کو فضا میں تباہ کر دیا۔ اس حملے کے نتیجے میں 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ عرب اتحادی افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حملے کے بعدائیر ٹریفک معطل کی گئی تھی تاہم بعد میں اسے بحال کر دیا گیا۔


متعلقہ خبریں