قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،13نومبر ، 2019،
کینیڈا میں وفاقی انتخابات کے بعد اب حکومت بنانے کے لئے سیاسی جماعتوں کی بھاگ دوڑ کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں جسٹن ٹروڈو دن رات مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماﺅں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے منگل کو بلوک کیوبک کے سیاسی رہنما یز فرانکوئزبلانشر سے ملاقات کی اور ان سے نئی حکومت کے لئے حمایت حاصل کرنے کی درخواست کی۔