قومی آواز،
شوبز نیوز،10جون، 2021
پاکستان کے ممتاز اداکار یاسر نواز نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ موبائل فون پر کورونا کی ٹیون سنانے کی بجائے اگر سورہ رحمان سنائے تو بہتر ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس طرح عوام کو کچھ تو سکون ملے گا۔ واضح رہے کہ یاسر نواز ان دنوں ترکی کے دورے پر ہیں جہاں وہ اپنی شریک حیات ندا یاسر اور بیٹے بالاج کے ساتھ چھٹیاں منا رہے ہیں۔