حکومت نے راج کپور اور دلیپ کمار کے مکانات خرید لئے، میوزیم بنایا جائے گا، ترجمان

قومی آواز،
شوبز نیوز،2جون،2021
خیبر پختونخواہ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے پشاور میں واقع راج کپور اور مشہور اداکار دلیپ کمار کے مکانات خرید لئے ہیں۔ یہ وہ مکانات ہیں جہاں یہ عظیم اداکار پیدا ہوئے تھے۔ حکومت نے اس سلسلے میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد رقم ان جائیدادوں کے مالکان کو دے کر یہ اراضی خریدی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ترجمان کے مطابق ان مکانات کو میوزیم بنایا جا ئے گا جہاں ان مشہور ہستیوں کے بارے میں اشیاء رکھی جائیں گی اور عام شہریوں کو انہیں دیکھنے کا موقع ملے گا۔


متعلقہ خبریں