قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز11فروری، 2020،
صدرمملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ حکومت کومافیا سے نمٹنے کے لیے ہمت کرنا ہوگی اور آٹا بحران کے ذمہ داروں کو فارغ کرناچاہیے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ملک میں مجموعی طور پر مہنگائی ہے۔ آٹے کا بحران انتظامی مسئلہ تھا اس بحران کے ذمہ داروں کو فارغ کرناچاہیے۔