خانہ کعبہ میں سماجی فاصلے کی پابندی ختم, نماز میں رقت انگیز مناظر

قومی آواز

عالمی نیو ز، 18  اکتوبر ،2021

مکہ مکرمہ میں کرونا پابندیوں کے خاتمے کے بعد خانہ کعبہ میں بغیر سماجی فاصلے کے نماز کا آغاز کردیا گیا ہے۔ کندھے سے کندھا ملا کر نماز پڑھنے کے دوران خوشی اور مسرت سے نمازیوں کے آنسو نکل آئے۔ واضح رہے کہ پچھلے دو سال میں یہ پہلا موقع ہے کہ مسجد الحرام میں سماجی فاصلے کے بغیر نماز کی ادائیگی ممکن بنائی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں