خطرناک طوفان باد و باراں کی وارننگ واپس ، موسم بہتری کی طرف گامزن، محکمہ موسمیات

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،21جولائی،2019
محکمہ موسمیات کینیڈا نے ٹورنٹو میں خطرناک طوفان باد و باراںکی اپنی وارننگ واپس لے لی ہے ۔ محکمے کا کہنا ہے کہ اچانک پیدا ہونے والے ہوا کے شدید دباﺅ میں اب کمی آ گئی ہے جس کی وجہ سے طوفان کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔محکمے نے اعلان کیا ہے موسم بتدریج بہتر سے بہتر ہو تا جائے گااور خوشگوار موسم کی نوید ہے۔


متعلقہ خبریں