قومی آواز،
اسپورٹس نیوز28جون،2021
پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ برائے 2021/22کا اعلان کر دیا ہے۔اس کنٹریکٹ میں پہلے مرحلے میں بارہ کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔کیٹیگری کے تحت ماہوار وظیفے میں دس فیصد اضافہ ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ یہ کنٹریکٹ خواتین کرکٹرز کی حوصلہ افزائی کے لئے جاری کیا گیا ہے۔پچھلے سال بھی کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ کا علان کیا تھا تاہم اس وقت کرکٹرز کی تعداد نو تھی۔