خواتین کی دوڑ میں ڈوگی میاں کی انٹری،سب کو ہرا دیا لیکن انعام نہ ملا،ویڈیو وائرل

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز28اپریل ، 2021
امریکی شہر لوگان میںہونے والے خواتین کی دوڑ کے ایک مقابلے میں اس وقت ایک عجیب وغریب صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک ڈوگی میاں اپنے مالک سے رسی تڑا کر دوڑ میں شامل ہو گئے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دوڑ کے اس مقابلے میں ڈوگی میاں نے سب کو پیچھے چھوڑ کر ر یس جیت لی لیکن جیوری نے بعد میں فنش لائن عبور کرنے والی خاتون گریس لینی کو ہی فاتح قرار دیا۔


متعلقہ خبریں