قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز9مارچ ، 2020،
خواتین ہاکی ورلڈ کپ ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان ورلڈ کپ کمیٹی نے ہالی فیکس میں کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ کمیٹی کا کہنا ہے کہ اکتیس مارچ سے شروع ہونے والے خواتین ہاکی ورلڈ کپ کا انعقاد کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ملتوی کیا جارہا ہے۔ ورلڈ کپ کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔