قومی آواز،
قومی نیو ز ، 16دسمبر ،2021
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دشمن پاکستانی قوم کے حوصلوں کو کبھی پسند نہیں کر سکتا۔ انہوں نے یہ بات سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بچوں کی برسی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہی۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب کوئی قوم نہیں ہوتی اور یہ ایک بزدلانہ فعل ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دن بزدل شرپسند عناصر نے قوم کے معصوم بچوں پر حملہ کر کے انہیں شہید کیا مگر قوم نے متحد ہو کر دشمن کو منہ توڑ جواب دیا۔ انہوں نے شہدا کی مغفرت اہل خانہ کےلئے صبر جمیل کے لیے دعا کی۔