قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز،15،دسمبر، 2020،
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے روس سے فضائی نظام خریدنے کی پاداش میں ترکی کے محکمہ دفاع پر اقتصادی اور سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔امریکہ نے اس کے لئے نیٹو کا پرانا قانون استعمال کا جو کسی اتحادی کے خلاف پہلی بار استعمال کیا گیا ہے۔امریکہ نے ترکی پر زور دیا ہے کہ وہ روس کے دفاعی نظام سے دستبردار ہو جائے تاکہ پرانے تعلقات بحال رہ سکیں