دفتر خارجہ اور اداروں نے وزیر اعظم اور کشمیریوں کو مایوس کیا، شیریں مزاری

ٓ
قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز16، اگست، 2020،
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ دفتر خارجہ اور اداروں نے وزیر اعظم اور کشمیریوں کو مایوس کیا ہے۔انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں کشمیرسے متعلق فن پاروں کی ایک نمائش میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے اکیلے کشمیر پر پورا بیانیہ بدلا ہے۔اگر ادارے وزیر اعظم کی بات سن لیتے تو آج حالات مختلف ہوتے۔


متعلقہ خبریں