قومی آواز عالمی نیو ز، 18نومبر،2021 دنیا بھر میں دہشت گردی کو فروغ دینے والا سب سے بڑا ملک ایران ہے۔ اس بات کا اعلان امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کیا۔ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی سرپرستی اور مالی مدد کرنے میں ایران سب سے آگے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ امریکہ ایران کی مبینہ پروردہ حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دلوانے کے لیے دیگر ممالک سے بھی رابطے میں ہے۔ امریکہ کے مطابق ایران کے حامی شام، عراق، یمن،اور مشرق وسطیٰ میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں جسے روکنا بہت ضروری ہے۔