دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد دس لاکھ سے بڑھ گئی،پچاس ہزار سے زائد اموات

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز3اپریل ، 2020،
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد س لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ سب سے زیادہ تیزی سے بڑھنے والی بیماری میں امریکہ سر فہرست آ گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔دنیا بھر میں اب تک اس بیماری سے پچاس ہزار سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں اور دو سے تین ہزار اموات روزانہ رپورٹ کی جا رہی ہیں۔


متعلقہ خبریں