دوسری جنگ عظیم کے بعد سے چین امریکہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے ، امریکی ایجنسی

 

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز، 4،دسمبر، 2020،
امریکہ کے ڈائریکٹر جنرل آف انٹیلی جنس رٹ کلف نے کہا ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد سے چین امریکہ کے لئے دنیا کا سب سے بڑا خطرہ ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وال اسٹریٹ جنرل میں شائع ہونے والے اپنے ایک کالم میں انہوں نے لکھا ہے کہ چین امریکہ اور دوسرے ممالک پر اپنے غلبے کے لئے مسلسل کوششیں کر رہا ہے۔چین دنیا کی اصل چیزوں کی نقل تیار کرے ان کی جگہ مصنوعی چیزیں دنیا کو سپلائی کر رہا ہے۔


متعلقہ خبریں