راجر کپ ٹینس ٹورنا منٹ ملتوی،اگست 2021میں ہونے کا امکان، انتظامیہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،18 جون، 2020،
کینیڈا کا مشہور راجر کپ ٹینس ٹورنامنٹ اس سال کورونا وباءکے خطرے کے پیش نظر ملتوی کر دیا گیا ہے اور انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اب یہ ٹورنامنٹ اگست 2021میں کرائے جانے کا امکان ہے۔راجر کپ کا آغاز اٹھارہ سو اکیاسی میں ہوا تھا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ ٹورنا منٹ صرف پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے زمانے میں کچھ عرصے کے لئے لئے بند ہوا تھا تاہم اس کے بعد یہ ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔


متعلقہ خبریں