قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،7اگست،2019
ٹورنٹو میں ہونے والے ٹینس راجر کپ راﺅنڈ ون میں ٹین ایج بیانکا اینڈرسکو نے اپنی مد مقابل اینجن بوچرڈ کو چھ چار ، چھ ایک اور چھ چار سے شکست دے کر پہلا میچ جیت لیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔بیانکا نے یہ کامیابی فرنچ اوپن میں زخمی ہو جانے کے باوجود حاصل کی جس پر انہیں شائقین کی طرف سے کافی داد ملی۔بیانکا کا تعلق مسی ساگہ ہے۔