قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز18اپریل ، 2020،
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت علماءو مشائخ کانفرنس کے انعقاد کے بعد رمضان المبار ک میں کورونا وائرس سے بچاﺅ کے اقدامات پر مبنی موثر لائحہ عمل تیار کیا گیا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اجلاس میں بیس نکات پر اتفاق ہوا اور طے پایا کہ رمضان میں مساجد میں فاصلہ رکھتے ہوئے نمازوں او ر تراویح کی ادائیگی ممکن بنائی جائے گی نیز افطار ،نوافل اور اعتکاف گھر پر کرنے کے فیصلے سے اتفاق کیا گیا