رمیز راجہ کا شعیب اور حفیظ کو ریٹائرمنٹ کا مشورہ، شعیب کا جوابی وار، ٹوئٹر پر جنگ

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز10اپریل ، 2020،
کمنٹیٹر رمیز راجہ کی جانب سے شعیب اور حفیط کو ریٹائرمنٹ کے مشورے کے بعد شعیب نے رمیز کو بھی ریٹائرمنٹ کا مشورہ دے ڈالا جس پر رمیز راجہ آگ بگولہ ہو گئے اور دونوں کرکٹرز کے درمیان ٹوئٹر پر الفاظ کی جنگ چھڑ گئی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
رمیز کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی کرکٹ کی بہتری کے لئے مناسب مشورے دے رہے ہیںاور پاکستان میں کرکٹ کو پھلتا پھولتا دیکھنا چاہتے ہیں۔


متعلقہ خبریں