رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی طے، پھیرے آئندہ سال ہونگے

قومی آواز
شوبز نیو ز، 2نومبر،2021
بھارتی بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے دو فنکاروں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی طے ہو گئی ہے اور خاندانی ذرائع کے مطابق ان دونوں کی شادی کی تقریب آئندہ سال منعقد کی جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ دونوں کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ شادی کی تقریب رواں سال ہونا قرار پائی تھی مگر بوجوہ اسے آگے بڑھا دیا گیا ہے اور اب یہ تقریب اگلے سال منعقد کی جائے گی۔ کہا جا رہا ہے کہ شادی کی یہ تقریب بہت دھوم دھام سے ہوگی۔


متعلقہ خبریں