قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز8،اکتوبر، 2020،
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کا کرسمس سے قبل انخلاءچاہتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات اپنے ایک ٹوئیٹ پیغام میںکہی۔انہوں نے کہا کہ کرسمس کے موقع پر فوجیوں کا اپنے گھروں پر رہنا ضروری ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ افغانستان میں تھوڑی تعداد میں امریکی فوجی ضرور موجود رہیں گے۔اس سے قبل امریکہ نے 2021میں اپنی فوج افغانستان سے نکالنے کا وعدہ کیا تھا۔