روس مغرب بحران میں مزید شدت، روس کو گیس پائپ لائن بند کر دیں گے، جرمنی کی دھمکی

قومی آواز
عالمی نیو ز ، 19جنوری ،2022
یوکرین کے مسئلے پر روس اور مغربی ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اس دوران جرمنی نے دھمکی دی ہے کہ اگر روس نے یوکرین میں مداخلت کی تووہ روس کی گیس پائپ لائن بند کر دے گا۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے قبل روس اور مغربی ممالک کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات ہوئے تھے تاہم یہ مذاکرات ناکام ہوگئے۔ جرمنی کے چانسلر کا کہنا ہے کہ روس کو یوکرین پر حملے سے روکنے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا جائے گا


متعلقہ خبریں